خراج متخرفہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیشہ ورانہ ٹیکس، ہنرمندوں اور دستکاروں پر عائدشدہ محصول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیشہ ورانہ ٹیکس، ہنرمندوں اور دستکاروں پر عائدشدہ محصول۔